پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن راجہ ندیم شہید

کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 زہرہ اسکوئر میں امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان ،سپاہ صحابہ (یزید) کے غنڈوں کی فائرنگ سے راجہ چکن ہاوس کا مالک شیعہ مومن راجہ ندیم چکوالی شہید ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے دوکان راجہ چکن ہاوس پر بیٹھے تھے کے 125 پر سوار دہشتگرد وں نے راجہ محمد علی کے سینے پر گولیاں ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔راجہ ندیم کو پٹیل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید راجہ ندیم چکوال کے رہائشی تھے روز ماش کے لیے کراچی آئے تھے ،نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے عینی شاہدین کا کہنا تھا تکفیری دہشتگرد 125 موٹر سائیکل پر سوار تھے دیکھنے میں 3 پٹھان تھے لمبی لمبی داڑھی تھی 3 کی سر پر رنگ برنگی رومال باندھے ہوئے تھے ۔شہید کی میت کو پٹیل ہسپتال سے رضویہ امام بارگاہ منتقل کی جارہی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button