پاکستانی شیعہ خبریں

پاکستان کے کچلاک علاقہ میں سلفی وہابی خودکش حملہ آور ہلاک

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی چہار گل میں سلفی وہابی خودکش حملہ آور حملہ کرنے سے پہلے ہی واصل جہنم ہوگیا۔پولیس کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی کلی چہار گل میں ہوا ،دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،پولیس کے مطابق دھماکہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیاجارہاہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایس پی صدر محمود نوتیزئی کا کہناتھا کہ دھماکے میں ہلاک ہونیوالا شخص سلفی وہابی خود کش حملہ آور تھا جو کہ کسی واردات کیلئے تیار ہوکر جارہاتھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button