کراچی: رینجرز نے دس ناصبی یزیدی خود کش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں رینجرز نے ایک چھاپہ مار کاروائی میں دس ناصبی یزیدی دہشت گردوں سمیت خود کش حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔شیعت نیو زکے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز کراچی کے علاقے منگھو پیر میں رینجرز نے ایک کاروائی کے دوران کالعدم دہشت گرد یزیدی گروہ طالبان دہشت گردوں کے گیاری ناصبی یزیدی دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو کہ شہر میں خود کش حملہ کرنا چاہتے تھے۔
رپورٹ کے مطابق رینجرز نے علاقہ کی پولیس کی مدد سے منگھو پیر کے علاقے میں آپریشن کیا ہے تاہم کئی گھنٹون تک جاری رہنے والے آپریشن میں مرکزی دہشت گرد سرغنہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا البتہ دس خود کش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس اور رینجرز نے ناصبی یزیدی طالبان دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ ،کمپیوٹرز، مانیٹرز، کئی موٹر سائیکلیں،پمفلیٹ اور دیگر مواد بھی برآمد کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ ناصبی یزیدی طالبان دہشت گردوں کے قبضے سے ایک ایسا پمفلیٹ بھی ملا ہے جس پر کواتین کے بازار جانے کے خلاف مواد درج ہے۔
ابتدائی تفتیش کے بعد معلوم ہوا ہے کہ کالعدم دہشت گرد طالبان یزیدی گروہ کے ناصبی یزیدی خو دکش حملہ آور گزشتہ روز ہی شمالی وزیرستان سے کراچی پہنچے تھے۔سیکورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ تمام گرفتار ہونے والی یزیدی طالبان دہشت گرد ہیں۔
زرائع نے بتایا ہے کہ ناصبی یزیدی طالبان دہشت گردوں کے خلاف اس آپریشن میں پندرہ سو رینجرز اہلکاروں نے حصہ لیا ہے ۔
یاد رہے کہ خفیہ اداروں اور ایجنسیوں نے اطلاع دی ہے کہ کراچی کے ضلع غربی میں ایک ہزار سے زائد دہشت گرد پناہ لئے ہوئے ہیں۔