پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان شہید

 کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان ،سپاہ صحابہ (یزید) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 30سالہ شیعہ نوجوان منصور حسین جعفری ابن صابر علی جعفری شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان منصور حسین کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ سرجانی ٹائون سیکٹر 7ڈی میں اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار سعودی غنڈوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے منصورحسین شدید زخمی ہوگئے ،زخمی شیعہ نوجوان کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن منصور حسین زخموں کی تاب نہ لا سکے اور راستے میں ہی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ شہید کے جسد خاکی کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button