پاکستانی شیعہ خبریں

کالعدم سپاہ صحابہ اختلافات کا شکار، مولانا احمد لدھیانوی کو معزول کر دیا گیا

ahmed ludhiyanvi-kuttaکالعدم سپاہ صحابہ شدید اختلافات کا شکار ہوگئی، الیکشن میں عبرت ناک شکست کے بعد جماعت میں اختلافات نے سر اٹھا لیا تھا، جو آج شدت اختیار کرگئے اور نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خادم ڈھلوں نے ملعون احمد لدھیانوی کی پٹائی کر دی اور انہیں داڑھی سے پکڑ کر گھیسٹا۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے جھنگ مرکز میں ہونے والے اجلاس میں مولانا اورنگ زیب فاروقی کو جماعت کا قائم مقام صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔

جھنگ میں ہونے والے ایک اعلٰی سطحی اجلاس میں مجلس شوریٰ و مجلس عاملہ کے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں 2013ء کے الیکشن میں جماعت کی بدترین ناکامی پر خصوصی بحث کی گئی۔ اس دوران اجلاس میں معلون خادم حسین ڈھلوں کے خلاف معلون احمد لدھیانوی گروپ کی طرف سے کرپشن اور کارکنان کو ایجنسیوں کے ہاتھوں گرفتار کرائے جانے کے ثبوت پیش کرنے پر زبردست ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ایک دوسرے کو گھسیٹتے رہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن 2013ء کی بدترین ناکامی کا ذمہ دار معلون محمد احمد لدھانوی اور معلون خادم حسین ڈھلوں کی آپس کی چپقلش کو قرار دیا گیا۔ دونوں گروپوں میں کافی بحث و مباحثہ کے بعد متفقہ طور پر کالعدم  جماعت کی مرکزی و صوبائی ڈویژنل و اضلاع سمیت پورے ملک میں تمام باڈیاں اور تمام تنظیمی کمیٹیاں توڑ دی گئی ہیں اور تین ماہ کیلئے کنونیئر باڈی بنا دی گئی ہے جو کہ تین ماہ میں دوبارہ رکنیت سازی کرا کر جماعت میں انتخابات مکمل کروائے گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ان تین ماہ میں سابق صدر اہلسنت والجماعت(کالعدم سپاہ صحابہ) معلون احمد لدھیانوی اور سابق جنرل سیکرٹری معلون خادم حسین ڈھلوں تنظیمی طور پر مکمل لاتعلق رہتے ہوئے کسی بھی کارکن سے رابطہ نہیں کرسکیں گے۔ کنوینیر باڈی میں صدر ملعون دہشتگرد اورنگ زیب فاروقی، معاون صدر مولانا مسرور نواز جھنگوی، قائم مقام جنرل سیکرٹری شیخ حاکم علی، معاون معلون معاویہ اعظم طارق، ممبران سید پریل شاہ، قاری منیر شاکر، ڈاکٹر محمد فیاض خان، عبدالماجد حیدری کو منتخب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے بعد مولانا احمد لدھیانوی اور ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں ایک دوسرے کو سلام کئے بغیر اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے اور سابق صدر لاہور شمس الرحمن معاویہ نے اراکین سے اجلاس کی کارروائی کو میڈیا سے خفیہ رکھنے کی درخواست کی۔ مولانا لدھیانوی کے مطابق انہوں نے مخلصانہ کوششیں کی لیکن ان کی خدمات کی قدر نہیں کی گئی۔ دوسری جانب سپاہ صحابہ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ اختلافات الیکشن میں ناکامی کیساتھ ساتھ فنڈز کی تقسیم پر ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button