آل سعود اورتکفیری دہشت گردوں کے مظالم بارے مبشر لقمان اور فیصل عابدی کا کھرا سچ
اے آر وائی ٹیلی ویژن کے پروگرام کھرا سچ میں مبشر لقمان سے بات کرتے ہوۓ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فیصل رضا عابدی نے پاکستان، شام اور سعودی عرب میں وہابی سلفی اور تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں صحابہ کرام ، اہلبیت عظام اور اولیااللہ کے مزارات کے انہدام کی سخت مذمت کی فیصل عابدی نے کہا کہ سعودی سلفی وہابی دہشت گرد استعاری سازش کا نتیجہ ہیں اور ان کی بنیاد برطانوی جاسوس لارنس آف عربیہ نے رکھی تھی –
مبشر لقمان نے آل سعود کے عام مسلمانوں کے خلاف مظالم کا ذکر کیا سعودی عرب، متحدہ عرب امارت اور دیگر سلفی عرب ممالک میں سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کا ذکر کیا اور اس کی شدید مذمت کی
فیصل عابدی نے کھا کہ پاکستان میں سعودی وہابی اور تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی حمایت چند ملک دشمن سیاسی جماعتیں کرتی ہیں جن کو سعودی عرب کی مالی اور سیاسی سرپرستی حاصل ہے فیصل عابدی نے تکفیری دہشت گردوں کی حمایت کرنے پر پاکستان کے چیف جسٹس افتخار چودہری اور دیگر ججوں پر شدید تنقید کی اور انھیں ملک میں بے گناہ سنی، شیعہ، احمدی، مسیحی پاکستانیوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا
فیصل رضا عابدی کا کہنا تھا کہ اگر سات لاکھ کی سیکورٹی فورسز کو 18کروڑ میں نہیں بدلینگے تو میں وہ دن دیکھ رہا ہوں کہ جن کے گھروں میں لاشیں جا رہی ہیں وہ اب مسلح جدوجہد کے چند قدم کے فاصلے پر ہی