پاکستانی شیعہ خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان میں سینٹرل جیل پر طالبان کا حملہ، شیعہ اسیر اختر بلوچ شہید
ڈیرہ اسماعیل خان: سینٹرل جیل پرطالبان کے دہشت گردوں نے درجنوں دھماکے کئے جس کے بعد شدید فائرنگ کی۔جس کے نتجے میں بے گناہ شیعہ اسیر اختر بلوچ شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شیعہ اسیر اختر بلوچ کو تکفیر وہابیوں نے 2009 میں وہابی افتخار سلیم ایڈوکیٹ کےقتل کیس میں ملوث کیا تھا جس میں ہائی کورٹ اور اے ٹی سی کی عدالت نے شیعہ اسیر اختر بلوچ کا سزاے موت کی سزا سنائی تھی۔اختر بلوچ کے اہل خانہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جس کے بعد اختر بلوچ کو کیس سپریم کورٹ میں چل رہا تھا۔واضح رہے کے سماعت پیشی پر ملنے کے لیے ٓنے والا بھائی غضنفر عباس پر عدالت سے واپسی پر سعودی غلام تکفیری وہابی طالبان دہشتگردوں نے اپنی درندگی نشانہ بناے کی کوکشش کی ۔خدا کے فضل و کرم سے 27 سالہ شیعہ اسیر اختربلوچ کے بائی محفوظ رہے