پاکستانی شیعہ خبریں

پشاور:طالبان غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ منظر حسین انٹیلی جنس آفیسر شہید

shadatپشاور شیععت نیوز؛سپاہ یزید اور طالبان کے غنڈوں نے بدھ کی رات کے آخری پہر میں پشاور میں خفیعہ ایجنسی انٹیلیجنس بیورو آفیسر منظر حسین پر حملہ کردیا جس وہ شدید زخمی ہوگئے نمائندے کی اطلاعات کے شیعہ مطابق شیعہ آفیسر کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔واضھ رہے کے پشاور میں گگزشتہ کچھ عرصے میں شیعہ آفیسروں کو شہید کیا گیا جب کے پاکستان آرمی دہشتگردوں کو مرنے میں ناکام نظر آتی پاکستان آرمی کم از کم اپنے ہی جوانوں کا بدلہ لے لیتی جن کو کالعدم طالبان اور سپاہ یزید کے غنڈوں نے شہید کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button