پاکستانی شیعہ خبریں

پاکستان اور بھارت کے دیوبندیوں میں فرق

umatبھارت کی جماعت اسلامی اور جمعیت علما ہند ،علما دیوبند نے کشمیر کے معاملے پر بھارت کی حمایت کر دی – جبکہ پاکستانی جماعت اسلامی اور دیوبندی پاکستان کی حکومت کے خلاف طالبان کی حمایت کرتے ہیں -کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک لاکھ کشمیری مارے ہیں پھر بھی علما دیوبند اور بھارتی جماعت اسلامی بھارتی فوج اور حکومت کی حمایت کر رہے ہیں جبکہ پاکستان میں طالبان نے ستر ہزار پاکستانی مار دیے ہیں پھر بھی یہ جماعت اسلامی اور دیوبندی ان وحشی طالبان کی حمایت کرتے ہیں – بھارت کی جماعت اسلامی ، علما دیوبند اور دارلعلوم دیوبند نے محب وطن ہونے کا ثبوت دے کر اپنے ملک کی حمایت کی ہے جبکہ پاکستان میں یہی جماتیں غداری کا ثبوت دے کے طالبان کی حمایت کرتی نظر آتی ہیں ~

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button