پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر شہید

shaheed dr ghazanfer abbasشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لیاقت آباد سی ون ایریا میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹرغضنفر عباس شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے حسن کالونی میں موجود کلینک بند کر کے لیاقت آباد میں موجود اپنے گھر جارہے تھے کے فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔ڈاکٹر غضنفر عباس کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروائی کے بعد امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی لائی جائے گئی ،
واضح رہے کے ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوئی اور طالبان کے غنڈے مملکت خداد ادپاکستان کے ڈاکٹر ،انجینئر،استاد،دانشور،اور علماء کرام کو نشانہ بنارہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button