پاکستانی شیعہ خبریں

گزشتہ دنوں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی گائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ مرزا عباس شہید ہوگے

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک A امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید طالبان کے غنڈوں کی فایرنگ سے زخمی ہوگئے تھے مرزا عباس کے نجی ہسپتال لیاقت نیشنل ہسپتال مینتقل کیا گیا تھا۔جہاں وہ آئی سی یو میں زیر علاج تھے آج صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مرزا عباس جام شہادت نوش کر گئے شہید کی میت کو باب العلم امام بارگاہ منتقل کیا گیا۔شہید کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی گئی شہید کو ہزاروں مومنین کی موجودگی میں لبیک یاحسین علیہ السلام وادی حسین قبرستان میں سپردخاک کیا۔
واضح رہے کے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد شہر کراچی میں شیعہ ڈاکٹر ،علما ،دانشور حضرات کو نشانہ بنا رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button