پاکستانی شیعہ خبریں
ڈی جی خان: سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سید آغا حسین شاہ شہید جبکہ ایک مومن شدید زخمی
سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سید آغا حسین شاہ شہید جبکہ ایک مومن شدید زخمی
موصولہ اطلاعات کے مطابق تونسہ شریف کے تحصیل وہوا کے علاقے میں سپاہ صحابہ کے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شاپ پر موجود سید آغا حسین شاہ موقع پر شہید اور شفیق حسین شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ زخمی کو ملتان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔