پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :یزیدی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ محمد زمان شہید

shadatکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق منگھوپیر میںیزیدی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 30سالہ شیعہ محمدزمان ولدحاجی قمر شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق یزیدی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے ،شہید محمد زمان کی میت کو مغل ہزارہ گوٹھ منگھوپیر منتقل کردیا گیا ہے ۔شہید کی نماز جنازہ منگل کی صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button