پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی :تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے جامع مسجد نورایمان کی چیئرمین محمد رضا شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی وسعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ(یزید)لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے محمد رضا شہید،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق جامع مسجد نورایمان کے چیئرمیں محمد رضاکو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہہ ناظم آباد گول مارکیٹ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے تکفیری وہابی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگئے۔محمد رضا کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے جام شہادت نوش کر گئے شہید کی میت عباسی شہید سے امام بارگاہ منتقل کی جائے گئی ۔
واضح رہے کے نواز حکومت دہشتگردوں سے مذکرات کر کے سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے ۔اور ملک بھر میں تکفیر ی وہابی دہشتگرد شیعہ سنی مسلمانوں کے خون بہا رہے ہیں