پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :تکفری یزیدی دہشتگردوں کی فائرنگ ے شیعہ سید شاہد علی زیدی شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی علاقے اورنگی ٹاون ساڑھے گیارہ حسین آباد روڈ منظور نگر میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سید شاہد علی زیدی ولد سید حفیظ حسن زید ی شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیر ی وہابی دہشتگردوں نے شیعہ مومن شاہد علی کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب و ہ حسین آباد روڈ سے گزر رہے تھے گھات لگائے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ،شہید کی میت کا عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے غسل وکفن کے کے لیے رضویہ امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button