پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:ماڈل کالونی میں کار پر فائرنگ شیعہ ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ شہید

shaheed mumtaz aliکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ شہید ،اطلاعات کے مطابق شیعہ ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ کی کار کو ماڈل کالونی میں 2 وہابی موٹر سائیکل سوار وں نے نشانہ بنایا ۔جس سے ووہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔ شیعہ ممتاز علی شاہ حال ہی میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی ملی تھی اور ان کی تعینات سینٹرل جیل سے لانڈی جیل میں بطور جیل سپر ٹیندٹ تعینات ہوئے تھے ۔شہید کی میت کو جناھ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button