پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت:تکفیری طالبا ن کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان رحمان شاہ شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلگت میں امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ رحمان شاہ شہید نمائندے کیاطلاعات کے مطابق شیعہ نواجوان رحمان شاہ ولد سلطان شاہ کو اس وقت کالعدم طالبان کے دہشتگردوں نے اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گلگت سٹی سے اپنی گھر جارہے تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جن کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے شہیدکی نماز جنازہ ہزاروں مومنین کی موجودگی میں ادا کی گئی جب کے تدفین مقامی قبرساتن میں کی گئی