پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ:تکفیری ددہشتگردوں کی فائرنگ سے بشیر احمد شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ سبزل روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ بشیر احمد ولد سردار محمد شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی دہشتگردوں بشیر احمد کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں سبزل روڈ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ ردی جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے شہید کی میت کو سول ہسپتال کوئٹہ سے قندھاری امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے ۔