پاکستانی شیعہ خبریں

رحیم یار خان :تکفیر وہابیوں کا علم پاک اور درگاہ شریف کی بے حر متی

allam abbasشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے بیلا میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے غنڈوں نے درگاہ سید کرم حسین پر ڈالی چادر اور درگاہ پر لگے علم کی بے حرمتی۔ نمائندے کی اطلاعات کے مطابق درگاہ پر ڈالی چادر پر پنجیتن پاک کے نام لکھے تھے جس کو وہابی دہشتگردوں نے آگ لگا کر جلادیا ۔جبکے وہابی دہشتگردوں نے دگاہ شریف پر لگے عل کی بے حرمتی کی اور اس کو بھی جلادیا ۔واضح رہے کے کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے بے لگا غنڈوں کو گرفتار کرنے کے بجائے ان کی سرپرستی کر رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button