پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ علی رضا شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے کراچی کے علاقے اتحاد ٹاون میں پیر کی رات اپمریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ علی رضا ولد یوسف آغاخان ہسپتال میں دوران علاج جام شہادت نوش کر گئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیر وہابی دہشتگردوں نے پیر کی رات اتحاد ٹاون میں علی رضا کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا تھا جنہیں زخمی حالت میں آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج آج جام شہادت نوش کرگئے شہید کی جسد خاکی کو آغا خان ہسپتال سے امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا ۔