پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سید طاہر زیدی شہید

shaheed plfشیعت نیوزنمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد عبداللہ کالج کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سید طاہر زیدی شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے شیعہ سد طاہر زید کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ عبداللہ کالج کے پاس سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے سید طاہر زید راستے میں ہی دم توڑ گئے ۔شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد لواحقین کے سپر کی جائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button