Uncategorized

لشکر جھنگوی کے سربراہ ملعون ملک اسحاق کے کیس کی سماعت سےانکار

malon mallik ishaqلشکر جھنگوی کے سربراہ اور سینکڑوں شیعہ افراد کے قاتل ملعون ملک اسحاق کے کیس کی سماعت سے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ نے انکار کر دیا ہے۔ملعون ملک اسحاق نے 3 مقدمات کی سماعت کے لئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ وہ قتل، اقدام قتل سمیت دہشت گردی کے مختلف کیسوں کے حوالے سے جیل میں بند ہیں۔ جسٹس محمود مقبول باجوہ نے کیس کی سماعت سے انکار کرتے ہوئےملعون ملک اسحاق کیس چیف جسٹس لاہور کورٹ کو بھیج دیا ہے۔ یادرہے کہ ملعون ملک اسحاق رہائی کے دنوں میں شیعہ مسلمان علاقوں میں دہشت گردی کی وارداتیں اور لڑائی فساد کرانے میں مشغول رہتا ہے۔ جبکہ حکومت وقت اس کی سپورٹ کرنے کے تیار رہتی ہے۔ اور حکومت کی طرف سے مکمل سیکیورٹی اور پروٹوکول دیا جاتا ہے –

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button