کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اور شیعہ ڈاکٹرنسیم عباس شہید
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3گھنٹے میں 2شیعہ ڈاکٹر شہید نمائندیکے مطابق کراچی کے علاقے فیروز آباد تھانے کی حدود میں طارق روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹرنسیم عباس شہید ڈاکٹر نسیم عباس کی میت کو امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ منتقل کیا جا رہا ہے
محرم الحرام کی آمد سے قبل ہی امریکی و سعودی امداد پر چلنے والے دہشت گردی کے اڈے دیوبند مدارس سے تربیت پانے والے دہشت گردوں نے ایک بار پھر شیعہ نسل کشی کا سلسلہ شروع کردیا۔
صوبہ سندھ کی نا اہل پیپلز پارٹی کی حکومت اور متعصب وفاقی حکومت کی شیعہ دشمنی پھر سے سامنے آرہی ہے ،معصوم اور بے گناہ مومنوں کا دن دہاڑے قتل کراچی میں ہونے والے ٹارگٹد آپریشن کو نہ صرف مشکوک بنا رہا ہے بلکہ اس سے خفیہ ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی بھی ثابت ہو رہی ہے