پاکستانی شیعہ خبریں
یوم عاشور: ملک بھر میں فوج طلب
محرم الحرام میں امن وامان یقینی بنانے کے لئے فوج طلب کر لی گئی ہے، وفاقی اور چاروں صوبائی دارلحکومتوں سمیت چھتیس شہروں کو حساس قرار دیدیا گیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان کے مطابق صوبائی حکومتوں نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لئے فوج کی خدمات طلب کی تھیں جس پر فوج کی ایک سو بیس کمپنیاں فراہم کر دی گئی ہیں