پاکستانی شیعہ خبریں

یوم عاشورہ کے جلوس پرحملے کی ذمہ داری طالبان نے لی

taliban1

تحریکِ طالبان پاکستان نے کراچی میں عاشورہ کے جلوس پر کیے جانے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے . تحریکِ طالبان پاکستان کے کمانڈر عصمت اللہ شاہین نے ایک غیرملکی نشریاتی ادارے سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں عاشورہ کے جلوس پر خودکش حملہ ان کے گروپ کے ایک ساتھی نے کیا ہے۔ انہوں نے خودکش حملہ آور کا فرضی نام حسنین معاویہ بتایا تاہم انہوں نے اصلی نام اور عمر بتانے سے انکار کردیا۔واضح رہے ماضی ميں بھی طالبانی

 فکررکھنےوالے دہشت گردگروہ لشکرجھنگوی اورسپاہ صحابہ عزاداران حسینی پراس طرح کے دہشت گردانہ حملے کرتے رہے ہيں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button