پاکستانی شیعہ خبریں

سانحہ عاشورا کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

9-1-10-jafferia-alliance-pakistan-allama-abbas-kumaili-hyderabad-mein-shia-rehnumao-ke-ijlas-se-khitab-ker-rahey-hain

حیدرآباد۔سانحہ عاشورا کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ان خیالات کااظہار حیدر آباد کے تمام علماء اور ماتمی انجمنوں نے اپنے ایک مشترکہ اجلاس میں سربراہ جعفریہ الائنس پاکستان سینیٹر علامہ عباس کمیلی سے ملاقات میں کیا ۔ملاقات میں حیدرآباد کے علمائے کرام ،شیعہ تنظیمیں ،ادارے،ماتمی انجمنیں اور ٹرسٹیز حضرات نے شرکت کی ، اجلاس میں مولانا دامن علی ،مولانا ساجدی،مولانا آغا محمد قنبری،علامہ نثار حسین کے علاوہ راشد رضوی بھی شریک تھے ،حیدرآباد کی تمام شیعہ تنظیموں اور اداروں نے علامہ عباس کمیلی کی موجودگی میں جعفریہ الائنس پاکستان میں اپنی شمولیت اور اعتماد کااعلان بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button