پاکستانی شیعہ خبریں

انتہائی مطلوب تحریک طالبان کراچی کے امیر کی ضمانت پر رہائی، پولیس بے خبر

شیعہ نیوز (کراچی) انتہائی مطلوب دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان کراچی کا امیر عزیز اللہ شامزئی کو گرفتاری کے بعد ضمانت پر چھوڑ دیا گیا جبکہ پولیس اس سارے معاملے سے بے خبر رہی۔ دہشت گرد کے رہا ہونے کے بعد پولیس کو معلوم ہوا کہ کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ سے تعلق رکھنے والا عزیز اللہ شامزئی درجنوں بم دھماکوں میں ملوث تھا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ کراچی کا امیر عزیز اللہ عرف شامزئی 30 سے زائد پولیس اہلکاروں کے قتل اور دھماکوں میں ملوث ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button