پاکستانی شیعہ خبریں

مجھ پر حملوں میں کوئی اور نہیں طالبان ملوث تھے، مولانا فضل الرحمان

شیعہ نیوز (پشاور) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد غیر شرعی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مولانا فضل الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ مجھ پر حملوں میں کوئی اور نہیں کالعدم تحریک طالبان ملوث تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کی اصل کنجی جی ایچ کیو کے پاس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button