پاکستانی شیعہ خبریں

چمن میں لیویز جیل سے دو قیدی فرار، تین لیویز اہکار معطل

شیعہ نیوز (کوئٹہ) چمن مین تاج روڈ پر لیویز جیل سے دو قیدی فرار ہو گئے۔ جیل انتظامیہ نے تین لیویز اہلکاروں کو معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق 20 روز قبل چمن میں جیولرز کی دکان میں ڈکیتی کرنے والے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا تھا جنہیں تاج روڈ پر واقع لیویز جیل میں رکھا گیا، ان ڈاکوؤں میں سے دو ڈاکو گزشتہ رات فرار ہوگئے، جیل انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے تین لیویز اہلکاروں کو معطل کردیا ہے، فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button