تکفیری سلفی مدرسہ کے منتظمین نے بارھویں جماعت کی طالبہ کو اپنی جنسی حوس کا نشانہ بناڈالا
شیعہ نیوز (مانسہرہ)خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں چلتی گاڑی میں طالبہ کو اجتماعی ریپ کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان اور ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ،معلومات کے مطابق اجتماعی ریپ کا نشانہ بننے والی بارھویں جماعت کی طالبہ پرچہ دینے کے بعد گھر جارہی تھی کہ اسکی سہیلی نے اپنے ایک دوست کے پاس یہ کہہ کر ساتھ لے گئی کہ وہ انہیں گھر چھوڑ دے گا، اس پر اسکی سہیلی دوسرے دوستوں کے ساتھ طالبہ کو کار میں بیٹھاکر اپنے ساتھ لے گئی،اس دوران کار میں سوار دو ملزمان نے چلتی گاڑی میں بارھویں جماعت کی طالبہ کو اجتماعی ریپ کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس کے مطابق دونوں ملزمان مانسہرہ کے علاقہ دھرمیاں میں اپنا مدرسہ چلاتے ہیں، ڈی ایس پی مانسہرہ زوالفقار جدون نے صحافیوں کو بتایا کے پولیس نے رات دیر گئے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور اور دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے،ڈی ایس پی مانسہرہ کا کہنا تھا کہ دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ وہ ریپ کے بعد طالبہ کو ٹاؤن شپ مانسہرہ میں پھینک کر فرار ہوگئے تھے، پولیس گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کررہی ہے۔