پاکستانی شیعہ خبریں

سندھ کابینہ کے اجلاس میں کراچی آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

شیعہ نیوز(کراچی) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا طویل اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اجلاس میں قائم مقام آئی جی سندھ نے امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں کراچی آپریشن کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا، کراچی اور اندرون سندھ سے غیر ملکیوں کو وپس بھجوانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پولیس میں میرٹ پر بھرتیاں کی جائےں گی۔ اجلاس میں کراچی سمیت سندھ بھر میں اسٹریٹ لائٹس سولر انرجی کے ذریعے چلانے کا فیصلہ کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button