Uncategorized

جیو نے قرآنی اصول کے تحت معافی مانگ لی،اب گھناوئی شازش بند کی جائے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ نیوز (جنڈ) شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی شاہ نقوی نے گذشتہ روز جامعہ جعفریہ جنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیو انتظامیہ نے نادانستہ غلطی سرزد ہونے پر بحکم قرآن بحوالہ سورۃ النحل آیت نمبر 119 پر عمل کرتے ہوئے اللہ تعالٰی، نبی کریم ؐ اور اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہا کے حضور معافی مانگنے کے علاوہ امت مسلمہ سے بھی معافی طلب کرکے اپنی بخشش و مغفرت کی راہ ہموار کرلی ہے، جیو نیوز کے مطابق علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ ملک کے دیگر مختلف ٹی وی چینل اب انہی گستاخانہ کلپس کو بار بار دکھا کر اہل بیت اطہار (ع) کی شان میں گستاخی اور توہین کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ لہٰذا اب ان گھناؤنی سازشوں کو بند کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button