پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی، ایف بی ایجنٹ کی عدالتی سماعت آج ہوگی
شیعہ نیوز (کراچی) کی مقامی عدالت میں امریکی شہری ایف بی آئی کا ایجنٹ جوئیل کاکس کے خلاف اسلحہ رکھنے کے کیس کی سماعت آج ہوگی۔ اس سے قبل 10 مئی کو ہونے والی سماعت میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے آج تک پولیس کو مقدمے کا چالان جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے،سماعت ملتوی کی تھی۔ ملزم جوئیل کاکس کے قبضے سے 5 مئی کو کراچی ایئر پورٹ پر پستول کے میگزین اور گولیاں برآمد ہوئی تھیں۔ملزم عدالت سے ضمانت پر رہا ہوچکا ہے۔