پاکستانی شیعہ خبریں

تکفیری جماعت کی فائرنگ سے شوکت شیرازی اور انکے اہلسنت دوست شہید ہوگئے

شیعہ نیوز (کراچی) میٹھادر میں امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے امام بارگاہ شیرازی کے متولی شوکت شیرازی اپنے اہلسنت دوست کے ساتھ شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق امریکی و سعودی سرپرست کالعدم تکفیری جماعت کے دہشتگردوں نے شوکت شیرازی کو اُس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ اپنے اہلسنت دوست کے ساتھ جارہے تھے، شوکت شیرازی امام بارگاہ شیرازی کے متولی اور مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے پولٹیکل کونسل کے رکن تھے

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button