پاکستانی شیعہ خبریں

جعفریہ نیوز نامی ایس ایم ایس سروس کا علامہ حسن ظفر اور آئی ایس او کے خلاف پروپگنڈا

شیعہ نیوز (کراچی) جعفریہ نیوز نامی ایک ایس ایم ایس سروس نے علامہ حسن ظفر نقوی اور ملت کی  طلبہ جماعت آئی ایس او کے چند افراد پر جھوٹے الزامات کا ایس ایم ایس چلایا ہے، اس ایس ایم ایس کی علماء سمیت مختلف اداروں نے مذمت بھی کی ہے، تفصیلات کے مطابق شیعہ نیوز کے رپورٹر کو موصول ہونے والے ایس ایم ایس میں علامہ حسن طفر نقوی اور آئی ایس او کے سابق مرکزی صدر راشد نقوی اور تحریک  جعفریہ کے مرکزی ذمہ دار نوازش رضا پر الزام لگایا کہ انہوں نے کراچی ملیر کینٹ میں میجر خورشید، میجر رانا اور میجر وسیم کے ساتھ مل کر تحریک کے سربراہ علامہ ساجد نقوی کے خلاف شازش کی اورمتنازعہ میگزین شائع کیا، اس حوالے سے متعلقہ افراد سے رابطہ کیا تو انہوں نے اسکی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جعفریہ نیوز کا ایجنسیوں کا آلہ کار قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button