پاکستانی شیعہ خبریں
یکم جون کو وزیر اعلی ہاوس کا گھیراو کریں گے،مولانا احمد اقبال
شیعہ نیوز (کراچی) مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے نمائش چورنگی پر شیعہ نسل کشی کے خلاف ہونے والے علامتی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلو ایم کے مرکزی رہنما مولانا احمد اقبال رضوی نے اعلان کیا کہ اگر کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جان و مال پر سند ھ حکومت کی اسی طرح خاموشی جاری رہی تو یکم جون کو پوری شیعہ قوم وزیر اعلی ہاوس کا گھرائو کرے گی۔
یاد رہے کہ روان مہینے صرف کراچی میں ہی 128 شیعہ مسلمانون کو شہید کیا جاچکا ہے جن میں ڈاکڑز، وکلاء،ٹیچرز ،طلبہ سمیت دیگر پروفیشنلز شامل ہیں، اس حوالے سے مجلس وحدت المسلمین نے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دی تھی،