پاکستانی شیعہ خبریں

ایم کیو ایم کی دہشتگردی، پہاڑی امبارگاہ کے قریب رہائشی مومنین کو جلسے میں زبردستی لے جانے پر تصادم

شیعہ نیوز (کراچی) آج شہر قائد میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی جانے والی ریلی میں شرکت کے لئے ایم کیو ایم کا زبردستی جلسے میں شرکت کا دبائو تصادم اختیار کرگیا، اطلاعات کے مطابق کراچی کورنگی 48 بی کے علاقے میں ایم کیو ایم کے مسلح دہشت گردوں نے شیعہ فیملیز کے گھروں پرجاکر زبردستی جلسے میں شرکت کرنے کے لئے کہا، اہل محلہ کے انکار پر ایم کیو ایم کے دہشتگرودں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی اور گالی گلوچ دیتے ہوئے ناموس پر ہاتھ ڈالنے کی بات کی، جس پر 48 بی کے شیعہ مومینن نے اپنے دفاع کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کو وہاں سے فرار ہونے پر مجبور کردیا، ایک عینی شاہد کے مطابق ایم کیو ایم کے ان چھ کارکناں نے جلسے کے بعد بدلہ لینے کی دھکیاں دی ہیں، تاہم مومینن نے ان دہشتگردوں کے خلاف ایف آئی آر کٹودی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button