پاکستانی شیعہ خبریں
عمران، سال بعد دھاندلی کا شور مچارہے ہيں ايسا لگتا ہے ان کی پشت پر کوئی ہے
شیعہ نیوز (حب) جے يو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہيں کہ عمران خان ايک سال بعد دھاندلی کا شور مچارہے ہيں ايسا لگتا ہے ان کی پشت پر کوئی ہے، حب ميں ميڈيا سے گفتگو ميں ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور فاٹا ميں کوئی علاج کارگر ثابت نہيں ہورہا، حکومت نے اپنے اتحاديوں سميت اسٹيبلشمنٹ سے بھی تعلقات بگاڑ لئے ہيں،مولانا صاحب کا کہنا تھا کہ کراچی کے حالات خراب ہيں اور اسٹيبلشمنٹ سو رہی ہے۔