Uncategorized

قاتل عدلیہ نے تکفیری جماعت کالعدم لشکر جنھگوی کے سربراہ ملک اسحاق کو تین مقدمات میں بری کردیا

شیعہ نیوز (راولپنڈی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رانا مسعود اختر نے آج کالعدم تنظیم کے رہنما ملک اسحاق کے خلاف مقدمات کی سماعت کی۔سماعت کے بعد عدلیہ نے ۱۰۰ افراد کے قاتل شخص اور کالعدم لشکر جھنگوی کے سبراہ ملک اسحاق کو تین کیس سے بری قرار دے دیا ہے۔

شدت پسند تکفیری دیوبندی تنظیم لشکر جھنگوی پر ایک دہائی سے زائد عرصہ قبل سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے پابندی عائد کردی تھی، اس تنظیم پر نوے کی دہائی کے اوائل میں اپنے کے قیام کے ابتدائی حصے میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔جبکہ اس تنظیم کا سبراہ ملک اسحاق نے عدالت میں اعلانیہ اس بات کا دعوی کیا تھا کہ اس نے شیعہ مسلمانوں کو قتل کیا ہے اور اسے رہا کیا جائے گا تو وہ پھر شیعوں کا قتل کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button