پاکستانی شیعہ خبریں

نا اہل وزیر اعلی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق ایک اور بے معنی اجلاس

شیعہ نیو ز(کراچی) کراچی نا اہل وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اجلاس میں کراچی ٹارگٹڈ آپریشن پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا ذرائع ک مطابق سی ایم ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر اطلاعات، سیکریٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی ٹارگٹڈ آپریشن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،جب کہ صوبے بھر کی امن وامان کی صورت حال پر بھی غور کیا گیا۔

یاد رہے کہ ٹارگیٹڈ آپریش کے نام پر عوام کو مسلسل بےوقوف بنایا جارہا ہے، جبکہ روزانہ کی بنیاد پر دہشتگرد کھلے عام معصوم شہریوں کا قتل کر رہے ہیں، لہذا وزیراعلی جو ٹارگیٹڈ آپریشن کے چیمپین کھلاتے ہیں اپنے دعوی میں ناکام ہوچکے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button