پاکستانی شیعہ خبریں

حکومت دہشتگردوں کے سامنے لاچاری کا مظاہرہ نہیں جرات سے کام لے، مولانا حسین مسعودی

شیعہ نیوز (کراچی) جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا محمد حسین مسعودی نے کہا کہ حکومت دہشت گردوں کے سامنے بے بسی لاچاری اور بزدلی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے جرات وبہادری سے کام لے۔ فیڈرل بی ایریا میں علماء ومعززین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اور قاتل درندے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہے ہیں لیکن حکومت و ریاستی ادارے ان کے خلاف کارروائی کرنے کو تیار نظر نہیں آتے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button