پاکستانی شیعہ خبریں

شعبان،رمضان، کراچی میں دہشگردی کا خطرہ، خودکش بمبار بھکاریوں کے بھیس میں شہر میں داخل

شیعہ نیوز () وفاقی حکومت نے سندھ کو حکومت کو الرٹ کیا ہے کہ خفیہ اداروں کی اطلاعات کے مطابق کراچی میں ماہ رمضان اور شعبان کے مقدس مہینوں میں تکفیری دہشتگرد شہر کو اپنی بربریت کا نشانہ بناسکتے ہیں، وفاق کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے 8 تکفیری خودکش بمبار شہر میں بھکاریوں کے بھیس میں داخل ہوئے ہیں، یہ خودکش بمبار مذہبی محافل سمیت حساس جگہوں نشانہ بناسکتے ہیں، وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو ہدایت جاری کی ہیں کہ شہر میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button