پاکستانی شیعہ خبریں
وقت نیوز پاکستان میں طالبان اور تکفیریوں کا میڈیا پارٹنر
شیعہ نیوز (رسرچ ڈیسک) پاکستان کا بڑا میڈیا گروپ وقت نیوز پاکستان میں طالبان نواز تکفیری مولویوں کو ملک کا سربراہ بنانے کی مہم جوئی میں مصروف ہے، شوشل میڈیا پر وقت نیوز کے آفیشل پیج پر ایک پوسٹ نے پاکستانیوں میں بے چینی بڑھا دی ہے اور ساتھ ہی وقت نیوز کے دیرانہ خواب کو بھی اشکار کردیا ہے۔ اس پوسٹ کے مطابق پاکستان میں مذہبی انتہاء پسندی میں مشہور مولوی سمیت کالعدم جماعتوں کے سربراہ جو ملک میں فرقہ واریت سمیت ہزاروں معصوم افراد کے قتل میں ملوث ہیں انکو وزیر اعظم بنانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ دوسری طرف یہ بھی اطلاعات ہیں کہ وقت نیوز طالبان اور کالعدم جماعتوں کا میڈیا پارٹنر ہے۔