Uncategorized

نواز شریف حکومت سے پیسے لینے والے دیوبندی اور لبرل صحافیوں کی فہرست

تحقیق: عامر حسینی

شیعہ نیوز (لاہور) نواز شریف سرکار سے وظیفہ خوری کرنے والے بڑے بڑے مومن اور بڑے روشن خیال و لبرل لوگ بے نقاب ہوگئے ،نجم سیٹهی موجود ہیں تو نصرت جاوید بهی مجید نظامی کی منہ بولی بیٹی رمیزہ بهی،مجیب الرحمان شامی ہیں تو قبلہ عطاء الحق قاسمی کےصاحبزادے بهی زرا ہٹ کے باقی سب سے زیادہ بیس لاکه روپے لے مرے،اس رقم کے لینے والے سوات و وزیرستان کے داخلی مہاجر نہیں تهے اور نہ ہی بهوکے مررہے تهے تو بهی ہر سیک کم از کم دو لاکه دس ہزار کا مستحق ٹہرا جبکہ آئی ڈی پی ز کو ملتے ہیں سات ہزار اور بے نظیر انکم سپورٹ والوں کو ملتے ہیں تین ہزار کم از کم پینشن ہوتی ہے چهے ہزار۔ یہ فہرست ظاہر کرتی ہے کہ سعودی حمایت یافتہ نواز شریف سرکار کی وفاداری میں دیوبندی سلفی دائیں بازو اور لبرل سیکولر بائیں بازو کے صحافیوں میں کچھ فرق نہیں – نورا جمہوریت کی بنیاد چمک پر ہے پیسے کے زور پر نواز شریف نے عدلیہ سے لے کر میڈیا، اور دائیں بازو سے لے کر بائیں بازو سب کو خرید رکھا

lish

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button