حب صحابہ کا دم بھرنے والے، خلیفہ پنجم حضرت امام حسن علیہ سلام کے یوم ولادت پر خاموش کیوں؟
شیعہ نیوز (کراچی) آج پندرہ رمضان المبارک ولادت امام حسن علیہ سلام عالم اسلام میں عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، لیکن بغض اہلبیت میں گرفتار ناصبی مفتی اور ملا خاموش ہیں، ہر وقت حب صحابہ کا دم بھرنے والے آج خلیفہ پنجم حضرت امام حسن علیہ سلام کے یوم ولادت پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا حسن فرزند رسول (ص) اور صحابی نہیں ؟ کیا حضرت امام علی ؑ کے بعد حسن ابن علی خلیفہ مسلمین نہیں بنے ؟ معاویہ ابن ابو سفیان کی وفات جسکی وفات کا دن بھی صیح طرح معلوم نہیں زور شور سے منانے والے خلیفہ مسلمین کی ولادت پر کسی عام تعطیل کا مطالبہ کیوں نہیں کررہے؟ یہی بات ان ناصبیوں کو اہلیبت علیہ سلام سے دور کرتی ہے کہ یہ دشمن اہلیبت کو دوست اور اہلیبت علیہ سلام سے دشمنی رکھتے ہیں۔
عزاداری کے مخالف کیوں؟
یہ ناصبی ٹولہ محرم میں امام حسین علیہ سلام کے جلوس عزا کی مخالفت کرتے ہیں کیونکہ یہ عزاداری یزیدت کے مخالف ہے اور یزید ابن معاویہ ابن ابو سفیان ان ناصبیوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان وغیرہ کا امام اور پیشوا ہے۔