پاکستانی شیعہ خبریں

تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے حیدر عباس کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شیعہ نیوز (کراچی) گذشتہ روز تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے شیعہ جوان حیدر عباس کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے، نمائندے کے مطابق حیدر عباس کو گذشتہ روز انکے گھر کے سامنے 2 موٹر سائیکل پر سوار چار تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا،انکی نماز جنازہ اولڈ رضویہ سوسائٹی میں مولانا مرزا یوسف حسین کی اقتدا میں اداکردی گئی ہے جبکہ شہید کی تدفین وادی حسین قبرستان میں ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button