Uncategorized

سنی اتحاد کونسل بھی جمعۃ الوداع کو ’’یوم القدس‘‘ کے طور پر منائے گی

شیعہ نیوز (لاہور) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل طارق محبوب صدیقی نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کی ہدایت پر جمعۃ الوداع کو ’’یوم القدس‘‘ کے طور پر منایا جائے گا۔ اس روز ملک بھر میں علمائے اہلسنّت مسئلہ فلسطین کو خطباتِ جمعہ کا موضوع بنائیں گے اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کی جائیں گی اور نماز جمعہ کے بعد اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کئے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button