Uncategorized

پاکستان میں شیعہ سنی اتحاد اور سیاسی کردار سے وہابی اسٹیبلشمنٹ پریشان

شیعہ نیوز (لاہور) شیعہ مسلمانوں کی نمائندہ سیاسی جماعت مجلس وحدت المسلمین کی کوشیوں سے پاکستان میں پہلی بار شیعہ سنی مسلمان مل کر جب ملکی سیاست میں وارد ہوئے تو ملک کی سیاسی بساط پر قابض دیو بندی اور وہابی ملا پریشان ہوگئے اور اپنے میڈیا ذرائع کے ذریعے بکواس بکنا شروع کریدی ہے۔ علامہ طاہر القادی جو ایک خوش عقیدہ شنی مسلمان ہیں اور اہلیبت علیہ سلام سے محبت کرتے ہیں انکو غلط الفاظ سے نوازنا شروع کردیا ،جبکہ شیعہ رہنما علامہ راجہ ناصر عباس پر بھی مخلتف قسم کے الزامات لگائے۔

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد رہنما ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل علامہ لودھیانوی کے ٹوئیٹر اوکاؤنٹ نے اس اتحاد سے خوف زدہ ہوکر گھڑے مردے اُکھاڑنا شروع کردیے، سانحہ راولپنڈی کے نام نہاد جھوٹ کو رونا شروع کردیا اور لکھا کہ طاہرالقادری کے ساتھ مسلح گروہ سپاہ محمد کے دہشتگردوں کا ہونا قوم کو انقلاب کے نام پر فرقہ وارانہ فسادات کی خبر دے رہا ہے۔ جبکہ ان صاحب سے پوچھا جائے کہ جب شیعہ سنی ایک جگہ بیٹھ گئے تو یہاں کون سا فرقہ وارانہ مسئلہ ہوگا۔ اصل بات یہ ہے کہ اب یہ شیعہ سنی ملک کر اس وہابی تکفیری گروہ کے خلاف ضرور متحد ہوگئے ہیں بہت جلد اس ملک سے ان کا خاتمہ کردیا جائے ہے۔ یہ بکواسات بھی انکی آخری چیخیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button