Uncategorized

علامہ ناصر عباس جعفری کا نواز حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی دھرنوں کا اعلان

شیعہ نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان عوامی تحریک کے یوم شہداء کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ پر نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس نے کارکنوں اور عوام سے ملک بھر میں دھرنوں کی اپیل کی ہے۔ علامہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ نواز شریف دہشت گردوں کے ساتھ ہیں، شہداء کے ساتھ نہیں، فتح مظلوموں کی اور شکست ظالموں کی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button