Uncategorized

مجلس وحدت کے درجنوں رہنماء اور ہزاروں کارکناں کی انقلاب مارچ میں شرکت

شیعہ نیوز (لاہور) مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے ذرائع کے مطابق ڈاکڑ طاہر القادی کے انقلاب مارچ میں شرکت کے لئےمجلس وحدت المسلمین کے رہنماوں سمیت ہزاروں کارکناں پہنچ گئے ہیں، اطلاعات کے مطابق انقلاب مارچ میں مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ شفقت شیرازی، علامہ احمد اقبال، برادر ناصر شیرازی سمیت دیگر رہنما انقلاب مارچ میں شریک ہیں۔ دوسری جانب یہ بھی اطلات ہیں لاہور کی امامیہ کالونی سے ایک کارواں بھی ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب مارچ میں شریک ہوگا۔ واضع رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادی کی جانب سے چلائی جانے والی انقلابی تحریک کی مجلس وحدت المسلمین نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button